کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے کیسز 18، 18 سال چلتے رہتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے کیسز 18، 18 سال چلتے رہتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں زمین تنازعہ کیس کی سماعت چیف مزید پڑھیں

کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں، 57 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں شہر کی موسمیاتی تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کے کم سے کم اوسط درجہ حرارت کا 57 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی

اٹارنی جنرل عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24 گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے۔ عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا مزید پڑھیں

9 مئی کیس: بانی پی ٹی آئی عدالت میں پیش، چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں

راولپنڈی: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں۔ عمران خان کے خلاف تھانہ آر اے بازار میں درج 9 مئی کے مقدمے کی سماعت انسداد مزید پڑھیں

کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ ہم مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے۔ سینیٹ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پیش کیے گئے مزید پڑھیں

اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے ڈبوری بادان کلے میں پولیو ٹیم اپنے فرائض انجام دے رہی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور مزید پڑھیں

سکیورٹی روٹ توڑنے کا کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی کے خلاف انٹرنیشنل مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ 2 روز موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی والوں کو آئندہ دو دن مزید گرمی برداشت کرنا پڑے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ دو روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے کرنٹ لگنے سے ہلاک متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیا

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والے متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیا۔ کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں 33 شہریوں کی کرنٹ لگنے سے مزید پڑھیں