لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت

لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ہو گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کا اے کیو آئی 343 ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں

ملک میں امن کے فروغ کیلئے مسیحی برادری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں: صدر مملکت

کراچی: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ ملک میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مسیحی برادری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے مزید پڑھیں

کراچی: تھانے میں پولیس اہلکار سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک اہلکار جاں بحق

کراچی: لانڈھی میں تھانے میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق دونوں اہلکار ڈی ایس پی ٹریفک کے گن مین ہیں اور لانڈھی تھانے کے اوپر بیرکس میں رہائش پذیر ہیں، مزید پڑھیں

راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں دھماکا، آگ نے آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو لپیٹ میں لے لیا

راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب سے گزرنے والی آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس: مجرم شاہنواز نے سزائے موت کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس کے مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ سارہ انعام قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ حسان نیازی کی والدہ نےکاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں وفاقی و پنجاب مزید پڑھیں

میڈیا پر حلقہ بندیوں سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ میڈیا پر حلقہ بندیوں سے متعلق چند غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 اور رولز کے تحت مزید پڑھیں

آئی ایس آئی، آئی بی کو آڈیو ٹیپ کی اجازت نہیں، آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس کی رپورٹ عدالت میں پیش

آڈیو لیکس کیس میں وزیراعظم آفس کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وزیراعظم آفس کی پوزیشن ہے کہ آئی ایس آئی، ایف آئی اے اور آئی مزید پڑھیں

عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا حکم ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس مزید پڑھیں