پی ٹی آئی کی آر اوز کی تقرری معطل کرانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پوری قوم کی نظریں انتخابات پر ہیں اور پی ٹی آئی کی جانب سے آر اوز کی تقرری کو معطل کروانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ پارٹی کے مزید پڑھیں

اے پی ایس کے سانحہ عظیم نے اس قوم کا عزم مضبوط ترکیا: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ آرمی پبلک اسکول پشاورکے سانحہ عظیم نے اس قوم کا عزم مضبوط ترکیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی نویں برسی پر جاری پیغام میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مزید پڑھیں

ٹانک میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے ٹانک میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

سردار مہتاب عباسی کا ن لیگ چھوڑنے اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی: سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی نے مسلم لیگ ن سے 40 سالہ رفاقت ختم کر لی۔ سردار مہتاب عباسی گزشتہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن کی قیادت سے خفا تھے اور انہوں نے رواں برس فروری مزید پڑھیں

نیب نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کے وارنٹ چیئرمین نیب نے جاری کیے جس کے بعد نیب نے انہیں مزید پڑھیں

16 ستمبر سے اب تک ملک میں پیٹرول کتنا سستا ہوا؟

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں ایندھن کی قیمتوں سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیےمیں کہا گیا ہےکہ فی لیٹرپیٹرول 16ستمبر سے 16 دسمبر 2023 تک 64 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کی مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینےکی تجویز

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینےکی تجویز دے دی۔ وفاقی حکام کے مطابق ملک بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد مساجد ہیں جو فجر تاظہر خالی رہتی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری ہے۔ آرمی چیف کی دورہ امریکا میں امریکی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں جس دوران ان کی سیکرٹری آف اسٹیٹ، ڈیفنس سیکرٹری اور ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ سے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کے لیے یکم جنوری تک مہلت دے دی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے مزید پڑھیں