وزارت مذہبی امور کی مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینےکی تجویز

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینےکی تجویز دے دی۔ وفاقی حکام کے مطابق ملک بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد مساجد ہیں جو فجر تاظہر خالی رہتی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری ہے۔ آرمی چیف کی دورہ امریکا میں امریکی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں جس دوران ان کی سیکرٹری آف اسٹیٹ، ڈیفنس سیکرٹری اور ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ سے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کے لیے یکم جنوری تک مہلت دے دی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے حملے، 6 سکیورٹی اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے حملوں میں 6 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق ضلع خیبر میں دہشتگردوں نے باڑہ کے نالہ جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران دہشتگردوں نے دستی بم سمیت بھاری ہتھیاروں کا مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے سے زیادہ فرق نہیں پڑیگا، الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں: کنور دلشاد

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن پر زیادہ دن کا فرق نہیں پڑے گا اور ان کے نزدیک الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں۔ جیونیوز مزید پڑھیں

شوکت صدیقی برطرفی کیس: سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوکت صدیقی برطرفی کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: وزیراعظم

مظفرآباد: نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انتخابات میں بیورورکریسی کی خدمات کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے لیے بیورورکریسی کی خدمات کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ عام انتخابات کے لیے بیوروکریسی کی خدمات کے مزید پڑھیں