غیر شرعی نکاح کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیرخزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے بھی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ شوکت ترین نے جیو نیوز سے گفتگو میں پارٹی اور سینیٹ کی نشست چھوڑنے کی تصدیق کی۔ شوکت ترین 2021 میں پی ٹی مزید پڑھیں

سابق پی ٹی آئی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری ن لیگ میں شامل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور پی ٹی آئی دور حکومت میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹی کمشنر نے بتا دیا

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کراچی کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عائشہ منزل پر قائم فرنیچر کی دکانوں میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی سینٹرل فواد فہد کا مزید پڑھیں

نیب کی استدعا مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس اور نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکراچی پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پشاور سے کراچی پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسٹاک ایکسچینج کے تحت منعقدہ ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گے جہاں وہ بہترین کارکردگی والی 25 کمپنیوں کو ایوارڈ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں