چیف جسٹس کا 2013 میں بطور ہائیکورٹ جج جسٹس منیب کے فیصلے پر اظہار حیرت

ایکسائز ڈیوٹی ایکٹ 2005 سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہائیکورٹ کیسے سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔ ایکسائز مزید پڑھیں

افغانیوں کی جانب سے 14 خودکش بم دھماکے؟ وزیر داخلہ اور حکام کا تفصیلات بتانے سے انکار

لاہور: نگران حکومتی اہلکار اپنے بار بار کیے جانے والے اس دعوے کی تائید کے لیے کسی بھی قسم کی معلومات ظاہر کرنے سے انکاری ہیں کہ رواں برس پاکستان میں ہونے والے 24 میں سے 14 خودکش دھماکوں میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کو شہریوں کو لائسنس کے نام پر ہراساں نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کرمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں عدالت نے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

عمران خان کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا، توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پہلے سے محفوظ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں سے شادی کرنیوالے افغان مہاجرین کیلئے رولز میں نرمی کرنا چاہیے: عدالتی فیصلہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی شہریوں سے افغان مہاجرین کی شادیوں سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے 33 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں لکھا گیا ہے کہ پاکستانی شہریوں مزید پڑھیں

1971کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو شہید میجر محمد اکرم کا آج 52 واں یوم شہادت

1971 کی پاک بھارت جنگ کے شہید میجر محمد اکرم کا 52 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم کو افواج پاکستان، چیئرمین مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہری وطن لوٹ گئے

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی افغانستان واپسی کا عمل جاری ہے۔ خیبرپختونخوا سے اب تک 2 لاکھ55 ہزار 29 غیرقانونی مقیم غیر ملکی افغانستان واپس جاچکے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق طورخم کے راستے اب تک مجموعی مزید پڑھیں

مصنوعی بارش برسانے والے طیارے ہی نہیں، پنجاب حکومت کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا

پنجاب حکومت کا دن بدن بڑھتی اسموگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا۔ ملک میں مصنوعی بارش برسا نے والے طیارے ہی موجود نہیں ہیں۔ پلانٹ پروٹیکشن کے چیف پائلٹ کیپٹن زمان مزید پڑھیں