ایٹا کے تحت ہر قسم کے ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدواروں کیلئے فیس معاف کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے ایٹا کے تحت ہر قسم کے ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدواروں کے لیے ٹیسٹ فیس معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی مزید پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت: جسٹس مظاہر نے رجسٹرار کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔ جسٹس مظاہرنقوی نے جواب کی کاپی سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی کوبھی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے ہاؤسنگ اسکیموں کے لیے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ کا شکار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانہ کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کےلیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں ڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

سیکرٹری خزانہ امداداللہ بوسال کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو دو دن میں مختص انتخابی فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے مختص فنڈز ریلیز نہ ہونے کے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے کوپ 28 میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس ’کوپ 28‘ کے موقع پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ مزید پڑھیں