چترال میں مقیم 32 افغان اسماعیلیوں کو افغانستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے افغان باشندوں کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کا مزید پڑھیں
نگران پنجاب حکومت نے اسموگ میں کمی کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھاکہ بارشوں کے بعد محکمہ ماحولیات کے ساتھ مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن اٹھانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 3 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگریز گفتگو کیس مزید پڑھیں
پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طبی عملے کا بتانا ہے مزید پڑھیں
لاہور آج 11 نومبر ہفتے کو دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر کولکتہ کا پہلا نمبر ہے جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس 210 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور آج مزید پڑھیں
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد نگران صوبائی کابینہ تحلیل ہو چکی۔ 21 جنوری2023کوبطور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا عہدے کا حلف اٹھانے والے اعظم خان مزید پڑھیں
لاہور : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بعض علاقوں میں اسموگ کے باعث مارکیٹیں اور دکانیں زبردستی بند کرانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ آج 10نومبر کو مارکیٹیں اور دکانیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونےکا امکان ہے۔ ڈسکوز نے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی درخواست کر رکھی مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں مالی سال کے آئندہ مزید پڑھیں