سندھ ہائیکورٹ: پولیس اور جے آئی ٹیز رپورٹ مسترد، لاپتا افراد کا ہر اینگل سے سراغ لگانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس اور جے آئی ٹیز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ہر اینگل سے لاپتا افراد کا سراغ لگانے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افرادکی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کی افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق درخواست کی سماعت سے معذرت

سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق درخواست کی سماعت سننے سے معذرت کر لی۔ پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی سے متعلق سماجی کارکن شیما کرمانی سمیت دیگر نے عدالت مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے منشور کمیٹی کا اعلان کردیا، عرفان صدیقی چیئرمین مقرر

لاہور: مسلم لیگ ن نے منشور کمیٹی کے ارکان کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے ارکان کی تعداد 33 ہے جس میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اقلیتوں کی نمائندگی شامل مزید پڑھیں

وزارت خزانہ کا سابق چیف جسٹس انور ظہیر کو 2 ہزار یونٹس بجلی ماہانہ کے پیسے دینے سے انکار

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی کی جانب سے 2 ہزار یونٹس بجلی کے استعما ل پر رقم فراہم کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہےکہ قواعد اس رقم کی ادائیگی کی اجازت مزید پڑھیں

بابراعظم نے شادی کیلئے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر کی تردید کردی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت میں مہنگے کپڑوں اور زیورات کی خریداری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ فوٹو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے حکام کی میٹنگ مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کی جگہ نوابزادہ خالد مگسی ‘باپ’ کے صدر بن گئے

کوئٹہ: عبدالقدوس بزنجو کی جگہ نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے صدر بن گئے۔ نوابزادہ خالد مگسی کا بطور مرکزی صدر بلوچستان عوامی پارٹی انتخاب پارٹی کی مرکزی کونسل کے اجلاس کے دوران عمل میں لایا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں