لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی دائر درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی جس دوران کمشنر لاہور ڈویژن محمد مزید پڑھیں

خیبر: 24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار افغان شہری وطن واپس لوٹ گئے

خیبر: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار غیر ملکی طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے۔ افغان کمشنریٹ کے مطابق ہولڈنگ سینٹر میں نادرا عملے نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔ افغان کمشنریٹ نے بتایا کہ یکم مزید پڑھیں

دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن، انکے مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے: صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت اور میانوالی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں

پاکستان غیرقانونی باشندوں کی بے دخلی کے بجائے رجسٹریشن کا جامع مکینزم بنائے: یو این ایجنسی

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان غیر قانونی افغان باشندوں کی بے دخلی کے بجائے ان کی رجسٹریشن کے لیے جامع مکینزم بنائے۔ یو این پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان قیصر خان آفریدی نے مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن، حیدرآباد میں بھی ہولڈنگ پوائنٹ قائم

سندھ بھر میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن جاری ہے اور اس سلسلے میں حیدرآباد میں بھی زیر حراست غیر ملکیوں کیلئے ہولڈنگ پوائنٹ قائم کردیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حیدرآباد کا ہولڈنگ پوائنٹ شہید عبدالعزیز مزید پڑھیں

صحافیوں کیخلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آج صحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ امن ہو یا جنگ، ہرحال میں حقائق عوام تک پہنچانا صحافیوں کا مشن ہوتا ہے، دنیا بھر میں اس فریضے کی ادائیگی پر ہر سال مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ تجارتی خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر ریکارڈ

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت جولائی سے اکتوبر درآمدات مزید پڑھیں