پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن دو ہفتے کے دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور ریگولیٹری اداروں سے مذاکرات کرے گا، آئی ایم مزید پڑھیں

نگران حکومت نے بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا

نگران حکومت نے مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی) پر موجود بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم پی 1، 2 اور 3 اسکیل کے لیے تنخواہوں اور مراعات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔ وفاقی حکومت کے غیر قانونی مزید پڑھیں

’ڈپریشن مذہب سے دوری نہیں’، مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر زارا نور کا اظہار افسوس

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے عالمِ دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ ہمیں سمجھ جانا چاہیے کہ ڈپریشن دین سے دوری نہیں ہے اور مولانا طارق جمیل کے بیٹے اس مزید پڑھیں

سائفر کیس: ایف آئی اے نے مزید 5 گواہ پیش کردیے، بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں مزید 5 گواہان کو عدالت میں پیش کردیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر سے متعلق کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےکی جس دوران کمرہ مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس پروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط، ٹرائل کورٹس کو ریفرنسز پر حتمی فیصلے روک دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کوپریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسزکے حتمی فیصلے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

شیخ رشید کے سیل میں چوہے چھوڑے گئے اور وہاں پر مکھیاں بھی تھیں: لطیف کھوسہ

سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہےکہ شیخ رشید کو چپیڑیں ماری گئیں اور سیل میں چوہے چھوڑے گئے۔ لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو میں لطیف کھوسہ نے لاپتا ہونے کے دوران مزید پڑھیں