کراچی: گٹکا ماوا کیخلاف کارروائیوں سے تنگ ہول سیلرز اور ریٹیلرز عدالت پہنچ گئے

کراچی: گٹکا ماوا اور مضر صحت اشیاء کی فروخت پرپولیس کارروائیوں کے خلاف ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے مؤقف اپنایا کہ سندھ حکومت نے گٹکا مزید پڑھیں

’قوم آپ کیساتھ ہے‘، وزیراعظم کا ٹیم کو بھارت کیخلاف بھرپور صلاحیت سے کھیلنے کا مشورہ

نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ بھی آئی سی سی ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے بڑے پرجوش ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

لاہور ائیرپورٹ میں چوہا پکڑنے والی بلی کی وجہ سے انتظامیہ کی کھنچائی ہوگئی

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پربلی کے گھسنے اور چوہا پکڑنے کے معاملے پر ائیرپورٹ انتظامیہ کی کھنچائی ہوگئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن نے ائیرپورٹ میں بلی کے چوہا پکڑنے سے متعلق خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ائیرپورٹ مزید پڑھیں

16 اکتوبر سے اندرون سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی: بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ وسطی و بالائی سندھ تک پھیل سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت مزید پڑھیں

کابینہ نے 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کیلئے گرین سگنل دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں اسپیکٹرم نیلامی ایڈوائزری کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں وزیرآئی ٹی، سائنس و ٹیکنالوجی اور وزیر صنعت مزید پڑھیں

حکومت کا سول سرونٹس کو نیب کی ہراسمنٹ سے بچانے کی تجاویز پر غور

اسلام آباد: حکومت سول سرونٹس اور عوامی آفس ہولڈر کونیب جیسے اداروں کی غیر ضروری ہراسمنٹ سے بچانے کےلیے اور ان کی فیصلہ سازی کی حوصلہ افزائی کےلیے تحفظ فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اعلی باخبر حکومتی ذریعے مزید پڑھیں

کراچی سے جدہ کیلئے نجی ائیرلائن کی پرواز فضا میں ہی 2 گھنٹے چکر کاٹتی رہی

کراچی سے نجی ائیر لائن کی جدہ کے لیے پرواز کے ٹیک آف کرتے ہی طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی اور فیول برننگ کیلئے طیارہ کراچی کی فضا میں دو گھنٹے تک چکر کاٹتا رہا۔ نجی ائیر لائن کے مزید پڑھیں

قومی ائیر لائن کے طیارے کا ایک ٹائر پنچر ہونے سے 10 پروازوں کے ہزاروں مسافر متاثر

ملتان ائیرپورٹ پر طیارے کا ایک ٹائر پنکچر ہونے کے معمولی واقعے نے بوئنگ سے منسلک 10 پروازوں کا شیڈول 5 روز تک درہم برہم کردیا۔ اس ایک ٹائر کے پنکچر ہونے سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے، پی آئی اے مزید پڑھیں