کراچی: پی پی کی سابق خاتون ایم پی اے کے گھر ڈاکوؤں نے صفایا کردیا

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق ایم پی اےسعدیہ جاوید کے گھر میں ڈاکوؤں نے ہاتھ صاف کردیا۔ پولیس کے مطابق کراچی میں رہائشی سابق رکن اسمبلی سعدیہ جاوید کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ملزمان مبینہ طورپر مزید پڑھیں

آر ڈی اے اور پولیس نے راولپنڈی میں گھر مسمار کردیا: شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت نے الزام عائد کیا ہےکہ آر ڈی اے اور پولیس نے راولپنڈی میں ان کا گھر مسمار کردیا۔ تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ گھر مسمار کرنے سے مزید پڑھیں

رحیم یار خان: کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس کیمپ اور وین پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں اندھڑ گینگ کے ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ اور پولیس وین پر حملہ کردیا جس سے 5 پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل کے مطابق کچے کے مزید پڑھیں

پشاور سے دوحہ جانیوالی پرواز کی فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پشاور سے دوحہ کے لیے قومی ائیر لائن کی پرواز میں فنی خرابی کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی میں اتار لیا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں مزید پڑھیں

تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس حد برابر کی جائے: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حدیں برابر کر دی جائیں تاکہ ذاتی انکم ٹیکس کو پروگریسو بنایا جائےاور زرعی آمدن اور املاک کو بھی ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس آج ختم کرنا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت فل کورٹ کر مزید پڑھیں

سکیورٹی ایکسچینج کمیشن نے سرمایہ کاری کی جعلی اسکیموں سے خبردار کردیا

اسلام آباد: سکیورٹی ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے عوام الناس کو ایک بار پھر سرمایہ کاری کی جعلی اسکیموں سے خبردار کردیا ہے۔ سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے مطابق آن لائن اور دیگر ذرائع سے مارکیٹنگ کی جانے والی مزید پڑھیں

کراچی: فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں عمر قید کی سزا پانیوالا ملزم ہائیکورٹ سے بری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو الزام ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے مقدمے میں ملزم کی سزا کے مزید پڑھیں

جھنگ: سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ

چنیوٹ: جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق موڑ منڈی کےقریب موٹر سائیکل سوار 4 افراد سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تاہم اس مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی مزید پڑھیں