گھریلو ملازمہ تشدد کیس: 3 ماہ سے زیر علاج رضوانہ نے چہل قدمی شروع کردی

لاہور : 3 ماہ سے جنرل اسپتال میں زیرعلاج گھریلو تشدد کی شکار ملازمہ رضوانہ نے اب چلنا شروع کردیا۔ رضوان کے علاج کے لیے بنائے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسرجودت سلیم نے جیو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

یورپی ارکان پارلیمنٹ کا جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید 4 سال توسیع دینے کا فیصلہ

یورپی ارکان پارلیمنٹ نے جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید 4 سال توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان کیلئے موجودہ جی ایس پی پلس کی سہولت دسمبر 2023 میں ختم ہونی مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، مزید پڑھیں

امریکی ڈالر مزید سستا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ مزید ایک روپیہ ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور فیڈاسٹاک مزید پڑھیں

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر جلد فیصلہ سنانے کا عندیہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل میں ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ سنانے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ریکارڈ

کراچی: لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورآلودہ شہروں میں پہلے نمبرپر اور ائیرکوالٹی انڈیکس میں اس کا فضائی معیار 305 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

ثنا نے اپنے بیٹے کا نام ’طارق جمیل‘ مجھ سے پوچھ کر رکھا: طارق جمیل

معروف اسکالر طارق جمیل کا کہنا ہے ثنا خان نے اپنے بیٹے کا نام طارق جمیل مجھ سے پوچھ کر رکھا۔ مولانا انس سید سے شادی کرنے والی ثنا خان نے جولائی 2023 میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر مزید پڑھیں