شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم اور مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کے ریفرنسز احتساب عدالت پہنچا دیے گئے

کراچی کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کے خلاف نیب ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے ہیں۔ نیب قوانین میں ترامیم کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کے 500 ارب کے نقصانات، حکومت کا پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے سرکاری سطح پر چلائے جانے والے اداروں سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ فنانشل نقصانات کے ازالےکےلیے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے سے ملک میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں: نگران وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں قیمتیں بڑھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر خارجہ نےکہا کہ معاشی مضبوطی مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بننے کے بعد سپریم کورٹ نے کتنے کیسز نمٹائے؟

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس پاکستان بننے کے بعد سپریم کورٹ نے پہلے 3 روز میں 56 فیصد کیسز نمٹائے۔ قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس پاکستان بننے کے بعد سپریم کورٹ میں 19 سے 21 ستمبر تک مزید پڑھیں

سندھ کے مزدور کم سے کم 32 ہزار روپے اجرت کے فیصلے پر عملدرآمد کے منتظر

ملک کے دیگر صوبوں میں کم آمدن والے ورکرز اور مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کردیا گیا لیکن سندھ میں مزدور اجرت میں اضافے سے محروم ہیں۔ سندھ میں کم سے کم اجرت میں اضافہ نہ ہوسکا جس وجہ سے مزید پڑھیں