پشاور: انعامی رقم نہ ملنے کی شکایت کرنیوالے پولیس اہلکار کا سی ٹی ڈی سے تبادلہ کردیا گیا

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کو دہشتگردوں کے سرکی قیمت کے پیسے نہ ملنے کے معاملے سے متعلق شکایت کرنے والے سی ٹی ڈی اہلکار کا بنوں پولیس میں تبادلہ کردیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی مزید پڑھیں

جی بی ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے ضمنی الیکشن کے نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ گلگت میں 9 ستمبر کو ہونے والے جی بی ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک لیے تھے مزید پڑھیں

’یہ نہیں ہوسکتا دیگ پکائیں اور اپنوں میں بانٹ دیں‘، بھرتیوں کے کیس پر سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بھرتیوں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا دیگ پکائیں اور اپنوں میں بانٹ دیں، واک ان انٹرویو کی بنیاد پر نوکریاں نہیں ہونی چاہئیں۔ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پیٹرولیم اسمگلنگ: آئی ایم ایف نے روک تھام کے اقدامات پر وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم اسمگلنگ روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر رپورٹ طلب کرلی۔ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر تشویش مزید پڑھیں

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو نوٹس جاری کر دیا۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مزید پڑھیں

راجن پور اور جیکب آباد میں کپاس اور دھان کی فصل پر سفید مکھی، سنڈی کے حملے

راجن پور میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ شدت اختیار کرگیا۔ پنجاب بھر میں سب سے زیادہ کاشت کرنے والے ضلع کے کاشتکار مشکلات کا شکار ہیں، کپاس کی پیداوار کم ہونے سے کسانوں کا بہت نقصان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکریٹ ایکٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آنیوالوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں: چیف جسٹس کی عملے کو ہدایت

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عملے کو ہدایت کی ہےکہ عدالت آنے والے لوگوں سے مہمان جیسا سلوک کریں۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف مزید پڑھیں