اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے 3 وکلا کی جیل آج مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے بازار میں کھڑی موٹر سائیکل میں بم نصب تھا جس کے پھٹنے سے قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
کراچی میں پڑوسی کی مرغیوں کے شور سے تنگ خاتون شہری نے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ کراچی کے علاقے کلفٹن کے شہری کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس کے پڑوسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ ہدف کے مطابق دسمبر کے آخر تک ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم (ٹی ڈی ایس) کے ذریعے 25 ارب روپے جمع کرنے ہیں۔ ایف بی آر مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف مزید پڑھیں
کراچی: پولیس نے بھینس کالونی سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پولیس کی وردی پہن کر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہریوں سے بھتہ وصول کرتا اور انہیں روک کر لوٹ مار کرتا تھا مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔ منگل کی صبح فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے جب کہ چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے مزید پڑھیں
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 27 اکتوبر کے بعد سے گرمی کم ہونے کا امکان ہے۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ شہر میں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان سینیٹ ڈاکٹر زرقا اور فیصل سلیم ایوان میں آئے ہی نہیں۔ پارٹی چیئرمین کی جانب سے ان ارکان سینیٹ پر غداری کا الزام لگایا گیا، سینیٹر ڈاکٹر زرقا اور سینیٹر فیصل سلیم ایوان میں مزید پڑھیں