سرکاری ادارے لیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ، صرف 2 اداروں کے ذمے 11 ارب سے زائد واجب الادا

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نادہندہ سرکاری اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان لیسکو کے مطابق واسا 7 ارب 67 کروڑ 98 لاکھ 80 ہزار 169 روپےکا نادہندہ ہے جبکہ ٹاؤن میونسپل اتھارٹی 3 ارب 63 کروڑ 98 مزید پڑھیں

رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ رہائی کے حکم کے باوجود مزید پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائی کوئٹہ کے مغربی بائی پاس مینگل آباد میں کی گئی جس دوران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے پر اتفاق

سپریم کورٹ کے 15 رکنی فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت براہ راست نشر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے مزید پڑھیں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے جب کہ روپے کی بے قدری اور مزید پڑھیں

خاتون مچھلی کھانے کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہوگئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون مچھلی کھانے کے بعد اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہوگئیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ لورا بجارس اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں سے اس وقت محروم مزید پڑھیں

راولپنڈی: غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈاؤن ، 11 دفاتر گرادیے گئے

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران چکری روڈ پر 11 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر مزید پڑھیں

اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی، گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز : چیف جسٹس کا آخری روز مکالمہ

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے قبل بینچ میں آخری دن اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟ نگران وزیراعظم نے اجلاس بلالیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اجلاس بلالیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے آج دو اہم اجلاس طلب کیے ہیں جس میں سے ایک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دوسرا بجلی مزید پڑھیں