پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، فل کورٹ بنانے کا امکان

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ آج سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ نے درخواست پر حکم امتناع دیا مزید پڑھیں

کوئی شوکاز موصول نہیں ہوا، مجھے پارٹی سے کون نکال سکتا ہے؟ لطیف کھوسہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون لطیف کھوسہ کا کہنا ہے پارٹی کی جانب سے کوئی شوکاز نہیں ملا، مجھے جماعت سے کون نکال سکتا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے عمران مزید پڑھیں

الیکشن تاریخ کا معاملہ: صدر سے وفاقی وزیر کی ملاقات، وزارت قانون کا مؤقف بھی آگیا

صدر عارف علوی سے نگران وزیر قانون احمد عرفان سے ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت قانون کے مطابق ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے مزید پڑھیں

الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ فروری کے پہلے ہفتے میں انتخابات کی پیشگوئی کی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید پڑھیں

گن اینڈ کنٹری کلب کیس: امید ہے اگلا بینچ اس کیس کو انجوائے کرے گا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دلچسپ ریمارکس دیے۔ گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین مزید پڑھیں

قید تنہائی کاٹ رہا ہوں، عام قیدیوں والا کھانا ملتا ہے: شاہ محمود

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود کو ہتھکڑیاں لگا کرعدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ریلیف پر پیشرفت نہ ہو سکی، آئی ایم ایف کا صنعتوں سے مراعات واپس لینے کا مطالبہ

وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں کے بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کردیے

پنجاب کے مختلف شہروں کے بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کردیے۔ لاہور بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحانات کے نتائج جاری کردیے جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں ایک لاکھ 86 مزید پڑھیں

ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام بینک اکاونٹس بحال کردیے

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کردیے۔ ترجمان پی آئی اے نے بینک اکاؤنٹس بحال ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی مزید پڑھیں