کراچی: قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سرپر بند ہونے کے خدشے کی تلوار لٹکنے لگی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں پی آئی اے کے سینئر ڈائریکٹر نے انکشاف کیا کہ نگران حکومت نے 23 ارب روپے فوری فراہم نہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینےکا اختیار نہیں رکھتے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انتخابات کے انعقاد پر الگ الگ مؤقف رکھنے والی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں آزاد جموں وکشمیر کا نمائندہ وفد بھی شرکت کرےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی قیادت میں 6 اراکین اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) خیبرپختونخوا ریجن نے صوبے کے مختلف اضلاع میں ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائیاں تیز کی ہیں۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث افراد مزید پڑھیں
لاہور: حکومت نے ملک بھرکی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق پاورکمپنیوں میں ٹیکنیکل، اہل اور غیر سیاسی افراد شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے مزید پڑھیں
حکومتی ہدایات پر انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے بعد بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورپاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈرکے خلاف کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا مزید پڑھیں
کراچی: سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی نے سانحہ بلدیہ کیس کی اپیل پر عدالتی فیصلے کے بعد ردعمل میں کہا کہ جس نے اس کیس کو خراب کیا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیکریٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران جج ابو الحسنات اور عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے مزید پڑھیں