خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن اور بقایاجات کی ریکوری کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن اور بقایاجات کی ریکوری کا فیصلہ کرلیا۔ نگران صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضلع اور تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، بجلی چوری اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: پرویز الٰہی کی بازیابی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالٰہی کی حبس بے جا کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی۔ عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہےگی، پرویز الٰہی کو کسی بھی کیس میں مزید پڑھیں

یوم دفاع و شہدا: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی یادگارِ شہدا پر حاضری

اسلام آباد: یوم دفاع و شہدا پاکستان کے موقع پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر نے شہدا اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ 1965 کی جنگ میں دشمنوں کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنانے والے شہدا اور غازیوں مزید پڑھیں

چوری ختم نہیں ہونے اور بل ادا کرنے تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی: وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی اور لوگ بل ادا نہیں کرتے اس وقت تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب، 136 ارب کے منصوبوں کی منظوری کا امکان

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گی، اجلاس میں 136 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دیے مزید پڑھیں

ذکا اشرف کا جے شاہ سے رابطہ، ایشیا کپ کے میچز پاکستان منتقل کرنیکی تجویز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ایشیا کپ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ملک میں چینی کی قیمت کیوں بڑھ رہی ہے؟ سابق وزیر نوید قمر نے وجہ بتا دی

رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وفاقی وزیر برائے تجارت نوید قمر نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت کوئی ایک وزارت نہیں دیتی۔ ملک میں جاری چینی بحران پر گزشتہ روز مسلم مزید پڑھیں