منی ایکس چینجرز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، آرمی چیف کی تاجروں کو یقین دہانی

لاہور: آرمی چیف اور تاجروں میں معاشی بحالی کیلئے اہم مشاورت ہوئی جس میں جنرل عاصم منیر نے بھرپور اقدامات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی، منی ایکسچینجز کو ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

کراچی کی مصروف شاہراہ پر ٹرک الٹنے سے برف کے بلاکس ہر جگہ پھیل گئے

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ماڑی پور روڈ پر ٹرک الٹ جانے سے سڑک پر برف پھیلنے سے ٹریفک معطل ہوگئی تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سڑک کو کلیئر کرکے ٹریفک بحال کر دی۔ شیر شاہ پولیس مزید پڑھیں

پاکستان آمد سے قبل بھارتی بورڈ کے صدر اور نائب صدر نے پاکستان سے متعلق کیا گفتگو کی؟

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے پاکستان کی میزبانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ پاکستان آمد سے قبل بھارتی میڈیا سے مزید پڑھیں

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو افسران سمیت 3 جوان شہید ہو گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ مزید پڑھیں

پاکستان آنے پر بھارتی وفد کا شکر گزار ہوں، اس طرح سے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہوں گے: ذکا اشرف

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ پاکستان پہنچنے والے بھارتی بورڈ کے وفد میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی، نائب صدر راجیو شکلا، ڈائریکٹر بی مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، داعش کی 5 خواتین دہشتگرد گرفتار

لاہور: پنجاب کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ مزید پڑھیں

انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لندن میں ملاقات کی اور ملکی صورتحال پرگفتگو کی۔ مزید پڑھیں

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکے بیرون ملک سے حاصل کردہ ریکارڈ عدالت میں قابل قبول شواہد کے طور پر نہیں پیش کیے جا سکتے۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں