نگران وزیراعظم نے ٹیکسوں کے ناہموار نظام کو بجلی کے زائد بلوں کی وجہ قرار دیدیا

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ بجلی کے زائد بلوں میں ٹیکسوں کا ناہموار نظام اس مسئلے کی نشاندہی کررہا ہے اورکسی نے ٹیکس کے اس ناہموار نظام کی جانب توجہ ہی نہیں دی۔ ایک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی خبروں کو مسترد کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی سے متعلق زیرگردش خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری وضاحتی بیان میں مرکزی بینک نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد مزید پڑھیں

کراچی: حلیم عادل 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے کیس میں گرفتار

کراچی: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ کے باہر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورخاص نے میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ میرپورخاص بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق دسویں جماعت کیلئے سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا جبکہ جنرل گروپ مزید پڑھیں

روپےکی قدر میں مزیدکمی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا

روپےکی قدر میں مزید کمی اور شرح سود بڑھنےکے خدشےکے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان دیکھنے مزید پڑھیں