ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پاکستان میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے اضافے کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری مزید پڑھیں

سائفر کیس: اٹک جیل میں قید عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہو گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہو گی، سائفر کیس کی مزید پڑھیں

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ پناہ کے متلاشیوں کو روپوشی سے روکنےکے لیے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چھوٹی کشتیوں پربرطانیہ آنے والوں کو مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ، پاکستان سے تحریری پلان طلب

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی کے بھاری بلوں میں کمی کی تجاویز پیش کر دیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مزید پڑھیں

پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کا 18 واں ملک، نائیجیریا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نائیجیریا اور لاؤس کو پیچھے چھوڑ کر مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان ایشیا میں چھلانگ لگا کر چوتھے نمبر پر آگیا مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ سے عدلیہ میں مداخلت کی کوشش کی گئی: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں اپیل کا دائرہ بڑھا کر عدلیہ میں مداخلت کی کوشش کی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر مزید پڑھیں