کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اگلے 2 دن موسم مزید سرد رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جب کہ کراچی میں جمعے اور ہفتے کو مزید پڑھیں

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اگلے 2 دن موسم مزید سرد رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جب کہ کراچی میں جمعے اور ہفتے کو مزید پڑھیں
پشاور: ضلع کُرم کےلیے ٹل کینٹ سے جانے والے امدادی قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم کے علاقے بگن جانے والے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں
کراچی کی بندرگاہ اور جبل علی دبئی کے درمیان فیڈر سروس کا آغاز کردیا گیا۔ ڈی پی ورلڈ اور این ایل سی نے جبل علی دبئی سے کراچی کے لیے فیڈر سروس کا آغاز کیا ہے، دبئی کی جبل علی مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں جس سے موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے ماہانہ اخراجات میں 3 گنا کمی آئے گی۔ وفاقی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین مزید پڑھیں
ضلع کرم میں پہنچنے والی اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پاراچنار میں ٹماٹر 700، گوبھی، ٹنڈا اور پیاز 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ہری مزید پڑھیں
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے اور موجودہ قرض پروگرام آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو گا۔ غیر ملکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کو فروغ دینے کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 45 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت الیکٹرک گاڑیوں مزید پڑھیں
لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات نے لاہور کی دونوں جیلوں میں قیدیوں کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ مزید پڑھیں