قائد مسلم لیگ ن نواشریف کی ستمبر میں وطن واپسی کیلئے دی گئی تاریخ تبدیل کردی گئی، شریف خاندان نے وطن واپسی کیلئے نئی تاریخ پراتفاق کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں نواز شریف کی وطن واپسی مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 25.34 فیصد ریکارڈ کی مزید پڑھیں
2023 کا سب سے روشن اور بڑا چاند اگست کے اختتام پر طلوع ہوگا اور وہ ایک نایاب خلائی ایونٹ بھی ہے۔ درحقیقت ایسا نظارہ دوبارہ دیکھنے کے لیے کئی برس تک انتظار کرنا ہوگا۔ 31 اگست کی شب آسمان مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اور قانونی ٹیم کے دیگر وکلا کے اسلام آباد ہائی کورٹ کی لفٹ میں پھنسنے کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کی جانب مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 500 مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں ارکان نے سابق صدر آصف زرداری اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق سی ای سی اجلاس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت نے نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کے لیے نئی دہلی میں سعد وڑائچ پاکستان کے نئے ناظم مزید پڑھیں
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز نے چینی کی فروخت شدہ معطل عمل کو بحال کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذرائع کے مطابق خریدی گئی 10ہزار ٹن میں سے 2145 ٹن چینی شوگر ملز سے اٹھالی گئی ہے اور چینی کی فراہمی جلد مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک مؤخر ہو گئی۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ ترجمان امریکی سفارتخانے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں امریکی سفیر نے پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ مزید پڑھیں