توشہ خانہ کیس: یہ مختصر سزا ہے جو بغیر نوٹس بھی معطل ہو جاتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک متلوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

عمران خان کی اپیل پر سماعت: توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، اگر کوئی فیصلہ غلط ہے تو اس میں مداخلت کر سکتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

’زندگی کی امید ختم ہوگئی تھی‘ ، ڈولی میں موجودگلفراز نے جیو سے گفتگو میں قصہ بیان کردیا

خیبر پختونخوا ( کے پی )کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر ڈولی میں پھنسنے والے گلفراز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی لفٹ میں سفر ہماری مجبوری ہے۔ گزشتہ روز ڈولی میں پھنسے رہنے والے گلفراز نے مزید پڑھیں

بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے بجلی مزید پڑھیں

عمران خان نے برطانوی وکیل کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے برطانوی وکیل راشد یعقوب کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق لیٹر آف انسٹرکشن پر سپریم کورٹ ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے بھی دستخط مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے القادرٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکے لیے سرگرم ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ: گھروں کو نذر آتش کرنے سے پرندے بھی زندہ جل گئے

فیصل آباد: سانحہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے دوران مسیحی برادری کے گھروں کو آگ لگنے سے گھر میں موجود پرندے بھی زندہ جل گئے۔ گزشتہ دنوں جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل مزید پڑھیں

حمیرا احمد کا صدر کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار

اسلام آباد: پرنسپل سیکرٹری ہٹانے کےلیے صدر مملکت کے احکامات کی تعمیل نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پوسٹنگ تبادلے ہوسکتے ہیں نہ حکومت پر صدر کی درخواست لازم ہے۔ نارکوٹکس ڈویژن کی سیکرٹری کی حیثیت سے کام مزید پڑھیں