بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریری تبصرے یا رائے کی ضرورت نہیں: بیرسٹر سیف

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریری تبصرے یا رائے کی ضرورت نہیں بلکہ آرٹیکل 75(1) کے تحت صرف پیغام دینا ہوگا کہ بل واپس کیا جا رہا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی کابینہ کا پہلا اجلاس جاری

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس شروع ہوچکا ہے۔ کابینہ اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کررہے ہیں جبکہ نگراں وفاقی کابینہ کے تعارفی اجلاس میں اہم امور پر غور کیا جائے مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے علی مردان ڈومکی کے نام کی منظوری دیدی

گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے نگران وزیراعلیٰ کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام کی منظوری دیدی۔ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کا نام حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی نے فائنل کیا تھا جس کی سمری مزید پڑھیں

وہی ہونا چاہیے جو ملک و قوم کیلئے بہتر ہو، عمران کی گرفتاری پر آفریدی کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہی ہونا چاہیے جو اس ملک اور قوم کیلئے بہتر ہو۔ امریکا کے دورے پر موجود شاہد مزید پڑھیں

انجو کے بعد امریکی خاتون بھی دیر کے عباس کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں

نصراللہ کی محبت میں بھارت سے پاکستان پہنچی خاتون انجو کے بعد 53 سالہ کمبرلی ڈان بھی عباس کی محبت میں لوئر دیر پہنچ گئیں۔ 53 سالہ کمبرلی ڈان نامی امریکی خاتون پاکستانی نوجوان عباس کی محبت میں دیر کی مزید پڑھیں

کوہلو: سانپ کا ڈسا نوجوان سرکاری اسپتال میں طبی امداد نہ ملنے پر چل بسا

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ لاسےزئی کوہلو میں سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق نوجوان کے لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال میں احتجاج کیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے مزید پڑھیں

جڑانوالہ واقعہ: اسلام میں ایسی حرکتوں کی کوئی گنجائش نہیں: مفتی تقی عثمانی

نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے جڑانوالہ واقعے پر ردعمل میں کہا ہےکہ اسلام میں ایسی حرکتوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے لکھا کہ جڑانوالہ کا واقعہ پوری قوم کے مزید پڑھیں

’نئی حلقہ بندی اور اپ ڈیٹ ووٹر لسٹ کے بغیرپارٹیزکو اسمبلیوں میں اصل نمائندگی نہیں ملے گی‘

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مردم شماری کی اشاعات کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق آرڈر جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہےکہ ادارہ شماریات نے 7 اگست کو مردم شماری کو شائع کیا، مزید پڑھیں

معاشی مسائل کے حل کیلئے اقدامات اور ملکی و غیر ملکی وعدوں کو پورا کرینگے: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔ نگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے مزید پڑھیں