اٹک میں پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسٹیشن اٹک خورد میں ایک زور دار دھماکے کی آواز آئی جس سے پولیس اسٹیشن کی عمارت کا بڑا حصہ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود والدین سے کہا کہ ان کی شادی جلدی کردیں۔ حال ہی میں شاہد آفریدی نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے تھے جس دوران انہیں میزبان مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی مزید پڑھیں
اسلام آباد: معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سلطان علی الانہ نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کردار مزید پڑھیں
پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی پر دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے لیے اپنا نیا ڈوڈل پیش کردیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی گوگل نے ایک منفرد اور نیا ڈوڈل پیش کیا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی کڑی نگرانی کے باوجود وادی میں پاکستانی پرچم لہرائےگئے، کشمیریوں نے گھروں کی چھتوں پر مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کی عوام سے عالمی ریکارڈ ریلی میں شرکت کرنے کی اپیل کے ساتھ شرکا کو انعامات دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گورنر سندھ نے شاہراہ فیصل سے مزار قائد تک مزید پڑھیں
انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا، تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ اسپیکر راجہ پرویزاشرف، مزید پڑھیں
پاکستان کے اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز نے لینڈنگ کرلی۔ پیر 14 اگست کی دوپہر کو پہلی پرواز کی لینڈنگ کا اعزاز پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کو حاصل ہوا۔ پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے اسکردو پہنچی مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم چُننے کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے آج دوسری بیٹھک ہو گی۔ راجہ ریاض کے پیش کردہ تین ناموں میں مزید پڑھیں