ہزارہ ایکسپریس حادثہ: پٹری پر لکڑی کا جوڑ کیوں تھا؟ ریلوے نے وضاحت جاری کردی

نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کو حادثے کے حوالے سے ریل گاڑی کی پٹری میں لکڑی کے جوڑ پر بحث اور تنقید زور و شور سے جاری ہے اور ایسے میں پاکستان ریلوے حکام نے تکنیکی حوالے سے وضاحت مزید پڑھیں

ٹوٹی پٹری کی جگہ لکڑی کا ٹکڑا لگایا گیا تھا، ہزارہ اپکسپریس حادثے کی ابتدائی رپورٹ

لاہور: گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلوے ہیڈکواٹر کو موصول ہو گئی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کی جگہ لائن کو جوڑنے والی فش پلیٹس نہیں تھیں تاہم مزید پڑھیں

آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

ای سیفٹی اور ڈیٹا پروٹیکشن بل، عالمی سوشل میڈیا کمپنیوں کاوزیراعظم سے خدشات کا اظہار

ای سیفٹی اور ڈیٹا پروٹیکشن بل پرعالمی سوشل میڈیا کمپنیوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے خدشات کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا کمپنیوں نے اپنی نمائندہ تنظیم ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کے ذریعے وزیراعظم شہباز شریف کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے مزید پڑھیں

ناروے کپ فٹبال، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے بریمنیس کلب کو 2-0 سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے یہ گول عابد علی اور عبدالوہاب نے اسکور کیے۔ بریمنیس کلب سے مزید پڑھیں

پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں

پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی 2بوگیاں پڈعیدن کے قریب پٹری سے اترگئیں جس کی وجہ سے اپ ٹریک بند ہو مزید پڑھیں