ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع، دونوں افسران عہدوں سے فارغ

ڈی آئی جی سکھرپیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی عبدالحفیظ بگٹی کے درمیان تنازع زور پکڑ گیا جس کے بعد حکومت سندھ نے دونوں افسران کو عہدوں سےہٹادیا۔ دونوں افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں

خناق ایک موسمی بیماری ہے جس کی ویکسین موجود ہے: وزیر صحت سندھ

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ خناق ایک موسمی بیماری ہے جس کی ویکسین موجود ہے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ ہیلتھ ایشیا ایکسپو کا مزید پڑھیں

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، شہر میں اس بار کیسی سردی پڑے گی؟

کراچی: شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور آئندہ 2 سے 3 روز درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کا معاملہ، لاہور میں 3 جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور میں گزشتہ روز 3 جماعتوں کے بڑوں کے درمیان ہونے والی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز نواز شریف کی جانب سے صدر آصف علی زرداری، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

وفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا جس میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق 5 سالہ پلان سامنے آگیا ہے جو 2024 تا 2029 مزید پڑھیں

15 اکتوبر کے احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطے ہو گئے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاج

لاہور پولیس نےنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تاحال تصدیق سے گریز کیا ہے جب کہ واقعے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے مزید پڑھیں