شعیب ملک کی سوشل بائیو میں تبدیلی نے پھر علیحدگی کی افواہوں کو جنم دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سوشل بائیو سے اہلیہ ثانیہ مرزا کا حوالہ ہٹائے جانے پر ایک بار پھر دونوں کی علیحدگی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ پچھلے کچھ ماہ کے دوران شعیب اورر ثانیہ کی مزید پڑھیں

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے 50 پیسے تک مہنگا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا مزید پڑھیں

یوٹیوب پریمیم اور یوٹیوب میوزک پاکستان میں متعارف کرادیےگئے

کراچی: یوٹیوب نے پاکستان میں یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جوایک پیڈ ممبرشپ ہے اور یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر، آف لائن اور بیک گراؤنڈ پلے کے ساتھ دیکھنے کے تجربے کو بہترین مزید پڑھیں

’پاکستان میں طیاروں کو کوئی خطرہ نہیں‘، سی اے اے کا ایاسا کی ہدایات پر سخت ردعمل

کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یورپی ایوی ایشن ایجنسی ایاسا کی ہدایات پر سخت ردعمل جاری کر دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود دنیا کی تمام ائیر لائنز کے طیاروں کے مزید پڑھیں

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلیں گی، آئندہ 3 روز میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع مزید پڑھیں

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائیگا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

پنجاب میں 7 اگست تک مون سون بارشیں متوقع ہیں: پی ڈی ایم اے

پنجاب کے مختلف اضلاع میں7 اگست تک مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان صوبائی ڈیزائنر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے امکانات ہیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

اسلام آباد: تمام اسپتالوں کو طبی خدمات کی ریٹ لسٹ لگانے کی ہدایات جاری

اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی نے تمام اسپتالوں کو طبی خدمات کی ریٹ لسٹ لگانے کی ہدایات جاری کردیں۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام اسپتال میڈیکل سروسز کی پرائس مزید پڑھیں