’تنازعات کے پُرامن حل پر یقین رکھتے ہیں‘، وزیراعظم کی بھارت کو پھر مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ تنازعات کے پُرامن حل پر یقین رکھتے ہیں، جنگیں مسائل کا حل مزید پڑھیں

غیر تسلی بخش کارکردگی پر سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن کو عہدے سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے غیر تسلی بخش کارکردگی پر سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن کو عہدے سے ہٹادیا۔ سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن حمیرا احمد کو کابینہ سے بھنگ پالیسی مسترد ہونے پرکارروائی کے نتیجے میں ہٹایا گیا ہے۔ سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن حمیرا احمد مزید پڑھیں

ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ ہماری سر زمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے اور ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں۔ پاکستان منرل سمٹ سے مزید پڑھیں

سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب، پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دسختط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ چین کے صدر شی جن پنگ کے نمائندہ خصوصی اور جمہوریہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ سی پیک کے 10 سال مزید پڑھیں

ڈیفنس فائرنگ: ایم پی اے اسلم ابڑو کیخلاف دوہرے قتل کے مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ سے قتل کیے جانے والے اکرم ابڑو کے بھائی رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے خلاف درج دوہرے قتل کے مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کےمطابق تحریک انصاف سے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کرنے مزید پڑھیں

سسٹم میں نئی بجلی شامل کی جس سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی: وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ حکومت نے سسٹم میں نئی بجلی شامل کی جس سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ سابقہ حکومت نے مزید پڑھیں

یقین ہے ملکی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں اور یقین ہے پاکستانی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی مزید پڑھیں