دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل، فصلیں زیر آب

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل ہوگیا جس سے چوہنگ کے گاؤں میں کھڑی فصلیں زیرِ آب آگئیں۔ لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب واقع گاؤں نانوں ڈوگر میں دریا کا پانی داخل ہو مزید پڑھیں

ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد اویس نے بھارتی فائٹر کو شکست دے دی

ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد اویس کو بھارتی فائٹر کے خلاف اپنی پہلی کامیابی کے بعد دوسرے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔ محمد اویس نے پہلی فائٹ میں انڈیا کے ارون پربھاکرن کو شکست دی، انڈین کراٹیکا کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آنےکا خدشہ

پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے وسطی علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ لاہور میں موسلادھار مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی ہے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو مزید پڑھیں

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

2023 کی تیسری سہ ماہی کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا نمبر کیا ہے؟

2023 کی تیسری سہ ماہی کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان بدستور آخری نمبروں پر موجود ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے ستمبر 2023 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی

اسلام آباد میں مارگلہ کی ٹریل 3 پرلڑکی کےساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی اور معاملہ ملزم اور اس کے ساتھی کے درمیان لڑائی کا نکلا۔ پولیس ترجمان نے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 25 کروڑ 49 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 33 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 9 مزید پڑھیں