اوورسیز پاکستانی 4 ماہ تک بغیر ٹیکس دیے اپنا فون استعمال کرسکیں گے، پورٹل کا آغاز ہوگیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کا اجرا کردیا۔ تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ سمندرپارپاکستانیوں کی نشاندہی پر ذاتی موبائل فون پر کسٹم ڈیوٹی کی میعاد 2 مزید پڑھیں

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے بعد آپ کا بل کتنا آسکتا ہے؟

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے معاہدے کی شرائط پر مکمل عملدر آمد کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس: وفاقی حکومت نے فل کورٹ تشکیل دینےکی استدعا کردی

ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کےخلاف کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پاکستان کی عیشا کو خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں شرکت سے روک دیا گیا

تھائی لینڈ میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کی عیشا عمران کو خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں شرکت سے روک دیا گیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ عیشا عمران کو آج خواتین کی دو سو میٹر ہیٹس میں شرکت کرنا مزید پڑھیں

بجلی مہنگی کرنےکے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہےکہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی مزید پڑھیں

منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپےکلو کا اضافہ کردیا

لاہور: منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپےکلو کا اضافہ کردیا۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہےکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 177 مزید پڑھیں

ضلع کرم میں قیام امن معاہدے پر محکمہ داخلہ نے بیان جاری کردیا

پشاور: صوبائی محکمہ داخلہ نے کرم میں فریقین کے درمیان قیام امن کے معاہدے پر بیان جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق کرم میں قیام امن کے لیے معاہدہ طے پایا گیا جس پر دونوں فریقین کے 30،30 عمائدین مزید پڑھیں

اوورسیز کی جائیداد پر قبضے کا معاملہ: کابینہ کمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کیلئے مسودے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی قانون سازکمیٹی نے فاسٹ ٹریک مزید پڑھیں