حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصل

وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی فیصلے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً پچاس روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا مزید پڑھیں

افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، مؤثر جواب دینگے: آئی ایس پی آر

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس، اسٹیٹ بینک اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ نے سونے کی قیمتوں کے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک اور وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری کر دیے۔ پشاور ہائیکورٹ میں سونے کی قیمتوں کے تعین کے لیے کیس کی سماعت جسٹس ارشد علی اور جسٹس شاہد خان مزید پڑھیں

پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیر

پشاور: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت کئی اقتصادی چلینجز کا سامنا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں، شرائط بہت کڑی ہیں: وزیراعظم

ملتان: وزیراعظم شہباز شریف نے قرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط کو انتہائی سخت قرار دیا ہے۔ ملتان میں یوتھ لون پروگرام سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام پر خوشی کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے دوران عدت نکاح کا کیس قابل سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دوران عدت نکاح سے متعلق کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج اعظم خان نے سول جج نصر مزید پڑھیں

عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق عون چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ مزید پڑھیں