5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں، عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا فائدہ ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں جس سے عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی: ملیر اور گلشنِ حدید میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش

کراچی: ملیر کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئے اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ملیر کے علاوہ گلشن حدید اور اطراف میں بھی بارش ہورہی ہے۔ شاہ فیصل میں بھی کہیں کہیں ہواؤں کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سست، اسپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہ ہوسکا

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری معمول بن گئی ہے اور اکتوبر کا پہلا ہفتہ گزرنے پر بھی انٹرنیٹ کی اسپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہیں ہوسکا۔ انٹرنیٹ کی سست رفتاری پاکستانیوں کیلئے مسلسل پریشانی کا سبب بن مزید پڑھیں

پی ایس ایکس: 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 85700 کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے فوری رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید خان نے زرتاج گل کی نظربندی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران کے الیکٹرک کے وکیل نے کہا کہ ایڈوانس ٹیکس، اِنکم ٹیکس دینے والے صارفین پر نافذ نہیں ہوتا، اگر مزید پڑھیں

کراچی: ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اداکار مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ نے مظہر علی کے انتقال کی تصدیق مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں ترکیہ کی کمپنی کی دستاویز اور بولی کو تکنیکی طور پر منظورکرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ کی مزید پڑھیں

عظمیٰ اور علیمہ خان مزید 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نےعلیمہ خان اور مزید پڑھیں