ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان

راچی: کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق وزارت مذہبی امور، سپارکو اور مزید پڑھیں

پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول ‘سر نیم’ کونسا ہے؟

عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات (ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس) نےدنیا بھر میں رکھے جانے والے مقبول سرنیمز کی فہرست جاری کی ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا بھر میں عام خاندانی ناموں سے متعلق ایک فہرست مرتب کی مزید پڑھیں

کراچی: سمندری طوفان بپرجوائے کمزورہوکر ڈپریشن بن گیا

کراچی: بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان بپر جوائے کمزور ہوکر ڈپریشن بن گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈپریشن تھرپارکر اور بھارتی راجستھان پر موجود ہے جب کہ بھارتی راجستھان میں ڈپریشن کمزور ہو کر لو پریشر ایریا میں مزید پڑھیں

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگا

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600 ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم مزید پڑھیں

روسی تیل سے کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتاسکتے: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں البتہ کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی

بہاولپور: عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی۔ بہاولپور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو 6 ماہ کی سزا سنائی۔ فیملی کورٹ کے مزید پڑھیں

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کراچی کے نومنتخب میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات دیر گئے ضلع شرقی اور اولڈ سٹی ایریا میں گارڈن نالے کا دورہ کرکے برساتی مزید پڑھیں