امریکا میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر ایک پاکستانی سمیت 8 افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا

امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ پر سالانہ رپورٹ جاری کردی، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پرایک پاکستانی سمیت 8 افراد کوایوارڈ سے نوازا گیا۔ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے نمایاں کردار ادا کرنے پر ایوارڈ پانے والے پاکستانی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی، شیڈول تبدیل

کوئٹہ: بلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی جس کے باعث بجٹ اجلاس سے چند گھنٹوں پہلے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر مزید پڑھیں

طوفان بپر جوائے :کراچی اور حیدرآباد میں آج اور جمعہ کو موسلادھار بارش کا امکان

کراچی اور حیدرآبادمیں آج اور جمعہ کو موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہٰ یار ، میرپور خاص،حب اور لسبیلہ میں بھی 16جون تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ 80 کلومیٹر فی مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے انتظامیہ کی ساحل کے قریب قیام پذیر افراد کو گھر خالی کرنے کی ہدایت

کراچی: ڈی ایچ اے انتظامیہ نے ساحل کے قریب قیام پذیر افراد کو گھر خالی کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔ سمندی طوفان کے پیش نظر کراچی سی ویو روڈ بند کر دی گئی ہے جب کہ ابراہیم حیدری، منوڑہ، کیمپ مزید پڑھیں

بپر جوائے: کراچی میں تمام امتحانات اور تدریسی عمل آج معطل

کراچی میں طوفان بپر جوئےکے ممکنہ اثرات کے خطرات کے پیش نظر آج تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ جامعہ اردو میں تمام کلاسیں، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں گی جب کہ جامعہ کراچی میں بھی آج تدریسی عمل اور مزید پڑھیں

سمندی طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع

کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشرق اور شمال مشرق سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مزید پڑھیں

کراچی میں طوفان کے پیش نظر شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے جاسکے

کراچی میں طوفان کے پیش نظر شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے جاسکے جو کہ کسی بھی حادثےکا باعث بن سکتے ہیں۔ خیال رہےکہ کراچی میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر کمشنرکراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ، مزید پڑھیں