سوشل میڈیا پر ہوئی دوستی محبت میں بدل گئی اور اس محبت نے دو ممالک کے لوگوں کو ایک کردیا۔ بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دُلہن لینے سکھر پہنچ گیا، دونوں کی شادی کی تقریب مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک کا کہنا ہےکہ صوبے کی بیوروکریسی اور مختلف ڈیپارٹمنٹس میں شامل پی ٹی آئی کے لوگ الیکشن کرانے میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک مزید پڑھیں
پشاور یونیورسٹی میں 43 دن بعد آج تعلیمی سلسلہ بحال ہوگیا۔ یونیورسٹی میں سکیورٹی سپروائزر کے قتل کے بعد یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین قلم چھوڑہڑتال پرتھے۔ سکیورٹی سپروائزر کے قتل پر اساتذہ اور ملازمین کی جانب سے احتجاج بھی مزید پڑھیں
گوجرہ میں مسافر وین اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں آگ لگ گئی جس کے باعث 7 مسافر جھلس کر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تصادم حادثہ گوجرہ کے علاقے دھرم کوٹ اسٹاپ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسکوز نے نیپرا سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ سی پی پی اے نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مجھے صرف 4 گھنٹے دیں تو میں آٹے کی قیمت 180 سے 100 تک لے آؤں گا۔ کامران ٹیسوری کراچی میں بفرزون بلاک 15 میں عوام کے ساتھ سحری کرنے مزید پڑھیں
کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ ہائی کورٹ سے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ نیب مزید پڑھیں
سرگودھا: انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کےحوالےکیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے لے کر روانہ ہوگئی۔ عدالت کی مزید پڑھیں
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے بچوں کو داخل کرانے کے لیے جگہ کم پڑگئی ۔ پشاور اور صوبے کے بیشتر سرکاری اسکولوں میں نئے بچوں کو داخلہ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
بھکر کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ بھکر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا اور مزید پڑھیں