اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے الیکشن فنڈز سے متعلق ان چیمبر سماعت پر مشاورت کے بعد اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ان چیمبر سماعت سے پہلے اٹارنی جنرل کو مشاورت کیلئےطلب کیا تھا جس مزید پڑھیں
پشاور: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا حمایت اللہ نے کہا ہے کہ عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی جاسکتیں لہٰذا ملازمین کو تنخواہیں عید کے بعد معمول کے مطابق دی جائیں گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر افتخار رسول گھمن کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کے معاملے پر ایف آئی اے کی تفتیش کےدوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق عمران خان کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت توانائی بچت کے 5 سالہ منصوبے پر کام کر رہی ہے جس میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں کو توانائی بچانے والی عمارات میں تبدیل کردیا جائے گا۔ نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کے مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، خواتین اور نوجوانوں کو نہیں گنا جارہا۔ گورنر سندھ نے کراچی میں 20 ویں روزے کی سحری حسن اسکوائر کے قریب کی۔ مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے ملک میں ایک ہی روز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا موجودہ سیاسی صورتحال پراجلاس ہوا جس کی صدارت نگراں صوبائی وزیرمسعود شاہ نے کی۔ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا(کے پی) میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائرکردی مزید پڑھیں
سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہےکہ عمران خان پیرانوئڈ ڈلیوژن کا شکار ہیں جس میں آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص اس کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ عمران خان کی طرف سے اپنے خلاف سازش کے الزامات مزید پڑھیں
رحیم یارخان میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق رحیم یار خان میں تھانہ احمد پور لمہ کے علاقے خان پور میں دو بچوں کے اغوا میں ملوث ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مزید پڑھیں
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے مانسہرہ کے مشہور تفریحی مقام ناران کے راستوں سے برف اور مٹی کے تودے ہٹادیے۔ این ایچ اے نے 5 ماہ اور6 دن کی طویل بندش کے بعد راستے کو ہرقسم کی مزید پڑھیں