ظلِ شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے اعترافِ جرم کرلیا: آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہےکہ ظلِ شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافِ جرم کرلیا ہے ۔ لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

brt peshawar

کے پی کی نگران کابینہ کا بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کیس ری اوپن کرنیکا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کا کیس ری اوپن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بی آر ٹی پشاور میں مبینہ مزید پڑھیں

دبئی: برج العرب کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ کی حیران کن ویڈیو وائرل

دبئی کے سمندر میں قائم برج العرب ہوٹل کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ سے نیا تاریخ ساز ریکارڈ قائم ہوگیا۔ برج العرب اپنے متعدد غیر معمولی ریکارڈز کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے، اب مزید پڑھیں

ظلِ شاہ کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی مزید پڑھیں

قبائلی عمائدین نے مردم شماری سے پہلے الیکشن کی مخالفت کردی

قبائلی اضلاع کے عمائدین نے مردم شماری سے پہلے الیکشن کی مخالفت کرتے ہوئے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ عمائدین نے کہا کہ ہم اسلام آباد تک جائیں گے، الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ مزید پڑھیں

رش کے باعث شہریوں کو نئے پاسپورٹ کی وصولی میں تاخیرکا سامنا

نئے پاسپورٹ کے درخواست گزاروں کو اس اہم سفری دستاویز کے حصول میں تاخیر کے ساتھ ساتھ ایک اور مشکل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ درخواستوں کی تعداد میں ہوشربا اضافے کے باعث پاسپورٹ مزید پڑھیں

کراچی میں ٹیکسز سے حاصل رقم کہاں خرچ ہوئی؟ تفصیلات طلب

کراچی: سندھ ہا ئیکورٹ نے اے جی سندھ سے کراچی میں ٹیکسز سے حاصل ہونے والی رقم کے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے ترقیاتی کاموں کے دیے گئے فنڈ میں بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کا دھماکا، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں گیس لیکج سےدھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر کے مطابق دھماکہ سرکی کلاں ڈبل روڈ کے قریب مولوی عبدالعزیز کے گھر میں مبینہ مزید پڑھیں