کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں عمران خان کی پارٹی چیئرمین شپ کے معاملے پر سماعت کے دوران بدتمیزی کرنے پر درخواست گزار کو کورٹ روم سے باہر نکال دیا گیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔ کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب، لوگوں کو کہیں مزید پڑھیں
بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کےٹرک کے قریب دھماکے سے 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعدکوئٹہ واپس آ رہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ نے کھارادر میں کارروائی کرکے اسمگل شدہ سامان سے بھری بس پکڑ لی۔ کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ نے کراچی کے علاقے کھارادر میں آغاخان جماعت خانے کے قریب کارروائی کی جس میں بس کی باڈی میں مزید پڑھیں
ملٹی نیشنل کمپنی کے پاکستان میں سی ای او عامر پراچہ کا کہنا ہے کہ ایک غیر حتمی اندازے کے مطابق ملک میں تقریباً 2 سے 3 ارب ڈالر کی جعلی اشیاء فروخت ہوتی ہیں۔ برانڈ پروٹیکشن کے موضوع پر مزید پڑھیں
کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نےگلستان جوہر میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی میں گلستان جوہر بلاک 10 میں صدر پاکستان عارف علوی کا پلاٹ بھی واگزار کرایا جائےگا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی درخواست پر سماعت ہوئی مزید پڑھیں
آصف زرداری پر عمران خان کےقتل کی سازش کے الزام کےکیس میں شیخ رشید کے خلاف فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید کےخلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل مزید پڑھیں
کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر ماردی۔ حادثہ جوہر موڑ کے قریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بس نے 20 سے زائد گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں