نیب والے 10ارب کی بات کررہے ہیں میرے پورے خاندان کے اثاثے بھی 10 ارب نہیں: بزدار

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہےکہ نیب والے 10 ارب کی بات کررہے ہیں میرے تو پورے خاندان کے اثاثے بھی 10 ارب نہیں۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے

نصیرآباد: معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق واسو خان سانس کی بیماری میں مبتلا تھے اور گزشتہ شب سکھرکے نجی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ واسو خان کی نمازجنازہ اور تدفین گوٹھ رستم گاجانی میں مزید پڑھیں

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود کے تبادلے کا آرڈر معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کا آرڈر معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں لاہور پولیس کے سابق مزید پڑھیں

پاکستان میں مسافروں کی آسانی کیلئے نئی ائیر لائن ’کے ٹو ائیرویز‘ کا افتتاح جلد ہوگا

پاکستان میں نئی ائیر لائن ’K2 Airways‘ اپنے افتتاح کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی اور جلد اپنے آپریشنز کا آغاز کرنے والی ہے۔ کمپنی کی پریس ریلیز کے مطابق اس ائیرلائن کو متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی تاجر مزید پڑھیں

الیکشن سے متعلق چیف جسٹس کے ریمارکس انتہائی اہم ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس کے ریمارکس کو انتہائی اہم قرار دیدیا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ الیکشن کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں مزید پڑھیں

شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنےکے کیس میں مری پولیس سے ریکارڈ طلب

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکےخلاف پولیس سے مزاحمت اور اہلکار کی وردی پھاڑنےکےکیس میں مری پولیس سے 2 ہفتوں میں ریکارڈ طلب کرلیا۔ تھانہ مری میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے مزید پڑھیں

گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دیدیں، عدالت کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دیدیں۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ مزید پڑھیں