اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مزید پڑھیں
ایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد نے غیر رجسٹرڈ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس یا کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے بھاری جرمانے بھی عائد کر دیے۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، غیر نمونہ مزید پڑھیں
کراچی پولیس نے ریٹائرڈ میجر احمد وسیم کے اغوا برائے تاوان میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اے وی سی سی پولیس نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس حکام کا مزید پڑھیں
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری ہے۔ ورلڈ کلچر فیسٹیول اپنی کامیابی سمیٹتے ہوئے عوام میں مقبول ہو رہا ہے جہاں دنیا بھر کے کلچر کو فروغ دیا جا رہا مزید پڑھیں
کراچی: ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں بےعزت کریں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بینکنگ کے شعبے کے لیے ہمارا واضح پیغام ہے کہ نجی شعبے کوقرض دیں کیونکہ نجی شعبہ ہی معاشی ترقی کی قیادت کرے گا۔ محمد اورنگزیب نے پاکستان اکنامک ڈیش مزید پڑھیں
ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی آمور شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال مزید پڑھیں
پشاور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو احتیاط سے زبان استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ نیک مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منیب اختر کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی مزید پڑھیں