کراچی: سندھ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات منسوخ کردیے گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف سندھ میں درج مقدمات کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں آئی جی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچادیا۔ پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے سندھ ہائیکورٹ کو بتایا کہ اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج 34 مقدمات سی کلاس کردیے گئے ہیں اور مزید پڑھیں
پشاور میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر پی ٹی آئی کے تاجروں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا۔ پشاور میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بموں سے حملوں پر تاجر شدید پریشان مزید پڑھیں
ڈیلی میل سے متعلق تحریک انصاف کے دعوؤں کےحوالے سے برطانوی ماہرقانون راشد اسلم نے کہا ہےکہ اگر ڈیلی میل نے اپنی اسٹوری کے کسی خاص حصے کے حوالے سے معافی مانگی ہوتی تو وہ صرف اس حصے کوحذف کرتا۔ مزید پڑھیں
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان کے بعد لاہور میں بھی ٹرانسجینڈر اسکول کھول لیا۔ اسکول میں 50 ٹرانسجینڈرز نے داخلہ لے کر تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیا جبکہ ٹرانسجینڈرز کو تربیت یافتہ اساتذہ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے ترجمےمیں تحریف اور قرآن پاک کو قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے خلاف درخواست پر عملی اقدامات کے لیے وفاق اور پنجاب سے تحریری جواب مانگ لیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے وفاق اور مزید پڑھیں
ماحول دوست متبادل توانائی ملک کا مستقبل مگر پاکستان میں 57 فیصد بجلی فوسلز فیولز سے بنائی جا رہی ہے۔ عالمی بازار میں خام تیل مہنگا، گیس مہنگی، ایل پی جی، ایل این جی اور کوئلہ مہنگا جبکہ ایندھن خریداری مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سلیمان مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ روس سے رعایتی قیمت پر تیل لینے کا فیصلہ صرف دکھانے کے لیے ہے۔ مزمل اسلم نے وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی فٹبال کے رنگ میں رنگ گئے اور فٹبال ورلڈکپ کا میچ دیکھنے لیاری پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ برازیل کا میچ دیکھنے رات گئے لیاری پہنچے اور برازیل کی مزید پڑھیں