دوست کا دوست کی پیٹھ پر وار، ساتھ بیٹھ کر چلتی موٹرسائیکل پر قتل کردیا

لاہور:گجر پورہ میں چلتی موٹر سائیکل پرپیچھے بیٹھے دوست نے فائرنگ کرکے آگے بیٹھے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات چائنہ اسکیم میں لیڈیز پارک کے قریب ہوئی جس میں مرنے والے کی شناخت زوہیب بٹ مزید پڑھیں

قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت 2 گھنٹے کی تاخیر سے منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیس کی شدید قلت، شہری پریشان

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا۔ ملتان، لودھراں، وہاڑی اور خانیوال کے شہریوں کے مطابق پہلے ہی گیس کی بندش کا سامنا تھا لیکن اب بارش سے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

بلوچستان میں غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ سرکاری سروے کے مطابق صوبے میں 18.9 فیصد بچے غذائی کمی میں مبتلا ہیں، حکومت بلوچستان نے صورتحال پر قابو پانے کےلیے صوبے میں مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: ملزم کی گرفتاری نہ ڈالنے اور تفتیش نہ ہونے سے مقدمہ کمزور

لاہو ر: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ ملزم کی 24 گھنٹے میں گرفتاری نہ ڈالنے اور تفتیش شروع نہ ہونے سےکمزور پڑگیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی میں انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماعت کی جس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر سی سی پی او غلام محمود مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی

ایم کیوایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں پہلے ہی تاخیر کا شکار بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں