ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرزکی گرفتاریاں، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کی گرفتاریوں کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ حیدرآباد میں مظاہرین نے گورنمنٹ اسپتال پریٹ آباد کے سامنے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ چیئرمین گرینڈ الائنس کے مطابق مزید پڑھیں

کار اور ہاؤس فنانس کے نام پر اربوں کے فراڈ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا

کار اور ہاؤس فنانس کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا، دو ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے خریدو فروخت سے متعلق معروف ویب سائٹس پر شیڈو کمپنیاں بنائیں اور سیکڑوں افراد سے مالی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے شمس آباد پر پی ٹی آئی کا احتجاجی کیمپ جاری ہے جہاں درجنوں کارکنان موجود ہیں جب کہ مزید پڑھیں

مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج جاری رہےگا۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، مزید پڑھیں

جو ملک بچانا چاہتے ہیں انہوں نے آج اپنا کردار ادا کیا: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک افواج کے ڈی جیز کی پریس کانفرنس معاشی بحران ختم کرنے اور پاکستان بچانے کیلئے تھی جو ملک بچانا چاہتے ہیں انہوں نے آج اپنا کردار ادا کیا۔ حیدرآباد میں میڈیا مزید پڑھیں

‘اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں‘، شیخ رشید کی رانا ثنا کو وارننگ

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ فوج کا سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے وفاقی وزیر داخلہ کو خبردار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کا مسئلہ حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل نہیں: اختر مینگل

لاہور: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیوں کے یہ حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل نہیں۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں اخترمینگل نے کہا مزید پڑھیں

ملک میں بہت زیادہ معاشی ناہمواری ہے: ماہر معاشیات قیصر بنگالی

لاہور: ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ ملک میں بہت زیادہ معاشی ناہمواری ہے جس سے چند لوگوں کے پاس لاکھوں ایکڑ اور لاکھوں کے پاس چند ایکڑ بھی نہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اراضی کا حصول مزید پڑھیں