پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیر لائنز کی یورپ میں بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت

پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیر لائنز کی یورپ میں بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی ایاسا نے سی اے اے حکام کو طلب کرلیا مزید پڑھیں

ٔپنجاب اسمبلی: یاسمین راشد اور لیگی خواتین میں تلخ کلامی

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں (ن) لیگی خواتین اور وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ہوا جس دوران وقفہ سوالات میں یاسمین راشد نے مریم نواز مزید پڑھیں

ریاض پیرزادہ نے خود سے منسوب بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر قرار دیدیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے خود سے منسوب میڈیا میں جاری بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر قرار دے دیا۔ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ ادارہ جاتی سطح پر کی گئی ماضی کی مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےجج راجہ آصف نےسینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس دوران مزید پڑھیں

کراچی: انتظامیہ کی زائد قیمت پر دودھ بیچنے والوں کیخلاف کارروائیاں

کراچی میں دودھ کی قیمت 200 روپے کرنے پر مختلف علاقوں میں دودھ فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں لاکھوں روپے جرمانہ اور کئی دکانوں کو سیل کردیا گیا۔ کمشنرکراچی کی پرائس کمیٹی نے شہر میں دودھ کی سرکاری قیمت 120 مزید پڑھیں

کراچی کی انتظامیہ لاپرواہ، منافع خور دودھ فروشوں نے قیمت 20 روپے فی لیٹر بڑھادی

کراچی کے منافع خور دودھ فروشوں نے راتوں رات حکومتی احکامات روند کر دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر من مانا اضافہ کردیا۔ کراچی میں چند مہینے قبل دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد راتوں رات دودھ مزید پڑھیں

بینظیر کے استقبالی جلوس میں دھماکوں کو 15 سال گزرگئے، غم آج بھی تازہ

سابق وزیراعظم بینظیربھٹو 15 سال پہلے آج ہی کے دن 8 برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو کراچی میں عوام کے سمندر نے ان کا استقبال کیا تاہم کارساز کے مقام پر ان کے استقبالی جلوس میں مزید پڑھیں