پنجاب بھر کے نکاح رجسٹرارز کو ترمیم شدہ نکاح نامے کی دستیابی یقینی بنانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو صوبے بھر کے نکاح رجسٹرارز کو ترمیم شدہ نکاح نامے کی دستیابی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فاروق حیدر نے درخواست گزار خاتون مہر شوکت کی درخواست پر حکم جاری کیا اور مزید پڑھیں

کراچی: گرومندر سے تین ہٹی جانیوالی جہانگیر روڈ کی حالت زار توجہ کی منتظر

کراچی کے دیگر علاقوں کی طرح گرومندر سے تین ہٹی جانے والی دو طرفہ جہانگیر روڈ کی حالت زار توجہ کی منتظر ہے۔ تین ہٹی سے گرومندر تک ایک کلومیٹر کا ٹریک تو بنا دیا گیا مگر گرومندر سے تین مزید پڑھیں

مینگورہ: فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسندہلاک، 4 اہلکار زخمی

مینگورہ میں فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پر شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس دوران فورسز اور شدت پسندوں مزید پڑھیں

فیصل آباد: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

فیصل آباد: منٹگمری بازار میں واقع پلازہ میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کےمطابق 5 منزلہ عمارت میں نیچے دکانیں اور اوپر فیملییاں رہائش پذیر تھیں، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پرپہنچ مزید پڑھیں

بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

بلوچستان کے4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ موسی خیل،مستونگ،دکی اور لورالائی کی 11یونین کونسلز کے57 وارڈز میں پولنگ ہو رہی ہے۔ موسیٰ خیل کی 4 یوسیز کے 28 وارڈز، مستونگ کی 4 یوسیز کے 22 مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل اب کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کرینگے

اسلام آباد: پاکستان کے سبکدوش ہونے والے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزارت سے فارغ ہونے کے بعد کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کریں گے، اب اسحاق ڈار کو تقریباً 7سال بعد دوبارہ ملک کا وزیر خزانہ بنایا جا رہا مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے سابق ایم این اے جمشید دستی کوگرفتارکرلیا

راولپنڈی پولیس نے رات گئےسابق ایم این اے جمشید دستی کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو فیض آباد کےمقام پر ہوٹل سےگرفتارکیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ جمشیددستی کےخلاف ٹرک ڈرائیورایسوسی ایشن نے مقدمہ درج مزید پڑھیں

15 لاکھ کی ضرورت لیکن دنیا سے صرف 7 ہزار ٹینٹ آئے: وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا سے 7 ہزار ٹینٹ آئے جبکہ ہمیں 15 لاکھ ٹینٹس کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شکارپور میں بے نظیر ٹاؤن میں ٹینٹ سٹی کا دورہ مزید پڑھیں